پاکستا ن کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی ، ویمن ٹیم 30 جنوری کو کراچی پہنچے گی ۔

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین میچز کھیلے جائیں گے ۔

دونوں ٹیموں کے مابین کھیلی جانے والی سیریز کے تینوں میچ کراچی میں کھیلے جائیں گے ۔

سیریرکے تینوں میچ اکتیس جنوری، یکم فروری اور تین فروری کو کھیلے جائیں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY