وزیراعظم عمران خان نے پاناما لیکس میں شامل افرادکو تلاش کرنےکاحکم دیا ہے۔
ذرائع وزیراعظم سیکرٹریٹ کے مطابق پاناما لیکس میں شامل افراد کو تلاش کرنے کیلئے ایجنسیوں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس میں شامل 250 سے زائد افراد ٹیکس ایمنسٹی لےچکےہیں اورپاناما لیکس کی بیشترکمپنیاں چین منتقل ہوچکی ہیں۔
پاناما لیکس میں شامل 175 افراد کو تلاش نہیں کیا جا سکا جبکہ 78 افراد کی معلومات نا مکمل تھیں۔













