پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ترجمان جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارتی پائلٹ ہماری حراست میں ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی پائلٹ کے ساتھ فوجی اقدار کے مطابق سلوک کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حراست میں ایک بھارتی پائلٹ ہے۔

تر جمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی پائلٹ ابی نندن پاک فوج کی حراست میں ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY