برطانیہ میں تیز بارشوں سے برسٹل شہر کے متعدد حصے زیرآب آگئے، سڑکوں پر کھڑی گاڑیاں کئی فٹ پانی میں ڈوب گئیں۔

برطانیہ کے جنوب مغربی علاقوں میں اتوار سے شروع ہونے والی بارش پیر کی صبح تک وقفے وقفے سے جاری رہی، متاثرہ علاقوں میں امبر الرٹ جاری کردیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو 40سے 60ملی میٹر تک بارش کی توقع کی جارہی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY