پرفیوم کی ایک بوتل کی قیمت 18کروڑ روپے؟

0
1512

دبئی میں دنیا کا مہنگا ترین پرفیوم متعارف کروادیا گیا ہے۔

شْمخ نامی اس پرفیوم کی بوتل 3571چھوٹے ہیروں،18قیراط سونے اور چاندی سے سجی ہے جسے 3سال کے عرصے میں متعدد خوشبوؤں کو ملا کر تیار کیا گیا ہے۔

اس پرفیوم کی ایک بوتل کی قیمت 4.75ملین درہم (تقریباً 18کروڑ پاکستانی روپے) رکھی گئی ہے جبکہ یہ رواں ماہ فروخت کیلئے پیش کردیا جائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY