پاکستان نےایران پر ہونے والے اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کو اپنے دفاع کا مکمل نحق ہے

دفتر خارجہ نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ  اسرائیلی فضائی حملے بین الاقوامی قانون اور لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں۔

دفتر خارجہ کے مطابق بےقابو طاقت کے استعمال سے شہری جانوں کو خطرہ ہے اور علاقائی استحکام متاثر ہو رہا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY