پاکستان کا ایک مثبت چہرہ ! پاکستان میں بے لوث افراد بھی ہیں۔ ان میں ہماری عزیز دوست نثر نگار عفت سلطانہ کے شوہر محترم استاد صادق نجمی کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ جن کی انتھک کوشش اور محنت سے اسکردو میں تعلیم کا چراغ روشن ہوا اور ان کے جلائے ہوئے دیئے دنیا بھر میں روشن ہیں۔

محترم استاد صادق نجمی 11 مارچ 2023 کو کراچی میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون سوگواروں کو این این سی اور عالمی اخبار کی طرف تعزیت و تسلیت پیش ہے۔ ڈاکٹر نگہت نسیم و صفدر ھمدانی

SHARE

LEAVE A REPLY