بھارتی شہر احمد آباد میں سرکاری ائیرلائن ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے ائیرپورٹ کے قریب ائیر انڈیا کا مسافر بردار طیارہ گرگیا جس میں عملے کے 12 ارکان سمیت 241 سے زائد افراد سوار تھے جب کہ حادثے کے شکار طیارےمیں گجرات کے سابق وزیراعلیٰ روپانی بھی سوار تھے۔
طیارہ احمد آباد ائیرپورٹ سے لندن جارہا تھا کہ ٹیک آف کرنے کے چند سیکنڈز بعد ہی گرکر تباہ ہوگیا
بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ حادثے کے شکار طیارے میں 169 بھارتی شہری، 53 برطانوی، ایک کینیڈین اور 7 پرتگالی شہریوں سمیت 11 بچے بھی موجود تھے۔
رپورٹس کے مطابق ممکنہ طور پر ائیر انڈیا کا طیارہ احمد آباد ائیرپورٹ سے لندن جارہا تھا کہ ٹیک آف کرنے کے چند سیکنڈز بعد ہی گرکر تباہ ہوگیا۔
ائیر انڈیا کی پرواز اے آئی 171 احمد آباد ائیرپورٹ سے روانگی کے وقت 322 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے محض 625 فٹ اوپر اڑ سکی اور پھر ٹیکنیکل طور پر گرکر تبا ہوگئی۔
حادثہ بھارتی وقت کے مطابق 1 سے 2 بجے کے درمیان پیش آیا
بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا جارہا ہےکہ طیارہ آبادی پر گرکر تباہ ہوا۔
بھارتی وزیر صحت نے طیارہ حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔














To avoid death by the punishments from God natural disasters wildfires plane crash more mag 7 earthquake tsunami volcano meteor non-Muslims to convert to islam and Muslims to apply the Quran 100% in India in US in Indonesia in non-Muslim countries and Muslim countries June 12,2025.