مودی سرکارنے مقبو ضہ کشمیر میں کشمیری رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی سازش تیار کرلی۔

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی نمائندہ جماعت حریت کانفرنس پر پابندی کی تیاری کرلی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) نے مقبوضہ کشمیر کی حریت کانفرنس پر پابندی لگانے کا عندیہ دےدیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی حکومت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پہلے ہی پابندی لگا چکی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY