سعودی عرب سے ملنے والی خبروں کے مطابق شاھی خاندان نے الشیخ باقر النمر کی تحریک اصلاح کے مزید 37 افراد کو سزائے موت کا حکم صادر فرمایا اور عمل درآمد کر دیا گیا
یہ تمام افراد سعودی افواج نے شیعہ نشین علاقے القطیف سے گرفتار کیئے تھے۔
سزائے موت پانے والے جن 37 بیگناہوں کو سزائے موت دی گئ ان میں سے ایک قطیف کے معروف شیعہ عالم دین شیخ محمد العطیہ عبدالغنی بھی تھے۔ منگل کی علی الصبح ریاض میں سعودی حکومت نے ان تمام افراد کے سرقلم کرکے ظلم و بر بریت کی نئ تاریخ رقم کی۔













