شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
جوائنٹس چیف آف اسٹاف جنوبی کوریا کا کہناہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے میزائل بحیرہ جاپان کی طرف فائر کیا گیا ہے۔
دوسری جانب جنوبی کوریا اور امریکا میزائل سےمتعلق معلومات کا تجزیہ کر رہے ہیں۔












