امریکا کی ایریزونا ایئربیس پر ترک پائلٹوں کی ایف-35 لڑاکا طیارے اڑانے کی تربیت کا عمل روک دیا گیا ہے۔ یہ بات امریکی حکام کی طرف سے کہی گئی ہے۔

ترکی کی طرف سے روسی ایس 400 دفاعی میزائل نظام خریدنے کے فیصلے پر امریکا نالاں ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ میزائل نظام امریکی ایف-35 طیاروں کے لیے خطرے کا سبب ہو گا۔

خیال رہے کہ ترکی امریکا سے یہ طیارے خریدنے کا معاہدہ کر چکا ہے تاہم واشنگٹن نے دھمکی دے رکھی ہے کہ روسی میزائل نظام خریدنے کی صورت میں یہ معاہدہ منسوخ کر دیا جائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY