ایران نے تیل ٹینکر کو نقصان پہنچایا
یہ بلکل ویسا ہی بیانیہ ہے
جو حملے سے پہلے کئی سالوں تک عراق کے خلاف ہوتا رہا
کہ عراق وسیع پیمانے ہر تباہی والے ہتھیار بنا رہا ہے
عراق پر ٹھونسی گئی جنگ نے سنی انتہا پسندی کو فروغ دیا جو داعش کی شکل میں نکلا
ایران میں ایسی ممکنہ جنگ شعیہ انتہاپسندی کو بڑھا وا دے گی
امریکہ شاید براہ راست حملہ آور نہ ہو
، دوسری صورت میں پرو کسی
اڑتیس ملک سنی اتحادی فوج کی کمانڈ پاکستان کے سابقہ فوجی سربراہ کے پاس ہے
پاکستان جو افغان جہاد کے اثرات سے باہر نکلنے کے لئے ھاتھ پاؤں مارا رہا ہے
یوں ایک اور جنگ میں گھر جائیگا
امریکہ عالمی امن کا دشمن کیوں بن رہا ہے؟
ماہ پارہ صفدر













