عالمی اخبار آرکائیو سے امریکی بزرگ نے گریجویشن کر لیا 23/04/2026 0 937 Share on Facebook Tweet on Twitter امریکی شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والے94سالہ ولیم سی واگنر گریجوئٹ ہوگئے ہیں۔ دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے ویلیم نے شکاگو کےایک ہائی اسکول میں داخلہ لیا ۔ انہوں نے 76 سال بعد گریجوئٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔