سوڈان میں فوجی دھڑوں کے درمیان تصادم میں آرمی چیف نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے گفتگو میں سوڈانی فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتح البرہان نے کہا کہ وہ ملک میں جاری لڑائی پر قابو پانے کے لیے امن مذاکرات کے لیے تیارہیں۔

جنرل عبدالفتح نے کہا کہ وہ رپیڈ سپورٹ فورسز کے سربراہ محمد ہمدان کے ساتھ بیٹھنے کے لیے تیار ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY