اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وفاقی وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کو وارننگ دے دی۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیر مملکت اور مشیر خزانہ کی بجٹ بحث میں عدم دلچسپی کا سخت نوٹس لے لیا۔

اسد قیصر نے حماد اظہر کو ایوان میں آنے پر وارننگ دے دی اور خبردار کیا کہ اگر ایون میں نہ ہوئے تو کارروائی نہیں چلائوں گا۔

اسپیکر نے وفاقی وزیر مملکت سے کہا کہ آئندہ آپ یا مشیر خزانہ میں کوئی ایک لازمی طور پر ایوان میں موجود رہے۔

گزشتہ روز اپوزیشن نے بجٹ بحث کےدوران وزیر مملکت برائے ریونیو اور مشیرخزانہ کی غیر حاضری پر تنقید کی تھی۔

SHARE

LEAVE A REPLY