بورس جانسن جب لندن کے میئر تھے تو سائیکل پر دفترآتے جاتے تھے لیکن برطانیہ کا وزیر خارجہ بنتے ہی ان پر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ۔

برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق، بورس جانسن نے اپنے سائیکل چلانے کو سکیورٹی رسک قرار دے دیا ہے۔

بورس جانسن کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بننے کے بعد سکیورٹی خدشات کے باعث سائیکل چلانے پر پابندی لگائی گئی کیونکہ اگر اب سائیکل چلاؤں گا تو سائیکل سوار سیکورٹی قافلہ اور جانے کیا کیا رکھنا پڑے گا

SHARE

LEAVE A REPLY