فاروق ستار کو مصطفیٰ کمال مل گئے مگر علی رضا عابدی روٹھ گئے، متحدہ پاکستان سے استعفیٰ دے ڈالا۔

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماء سید علی رضا عابدی نے کربلا سے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ میں اس مقدس سرزمین سے ایم کیو ایم پاکستان اور این اے 251 سے استعفیٰ دیتا ہوں کیونکہ یہ وہ ایم کیو ایم نہیں ہے جس پر میں یقین رکھتا تھا اور جس پر میں ثابت قدم تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY