سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 روز کی توسیع کردی گئی، محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں 6 جولائی سے 3 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔

انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت رینجرز کو چھاپے اور گرفتاری کے خصوصی اختیارات حاصل ہوں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY