سری لنکا کے فاسٹ بولرلیستھ ملنگا نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

لیستھ ملنگا 26 جولائی کو اپنا آخری ون ڈے میچ کھیلیں گے جبکہ کپتان کرونا رتنے نے ان کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی ہے۔

ملنگا بہترین کارکردگی کے باوجود مذاق کا نشانہ کیوں بنے؟

225 میچ کھیلنے والےملنگا کو سری لنکا کی جانب سے سب سے زیادہ 335 وکٹ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY