پاکپتن دربار اراضی کیس، اینٹی کرپشن کا نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کیلئے خط

0
718

اینٹی کرپشن پنجاب نے پاکپتن دربار اراضی الاٹمنٹ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کے لئے خط لکھ دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے سپریٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف سے پاکپتن اراضی کیس میں بیان ریکارڈ کرنا چاہتے ہیں۔

خط میں استدعا کی گئی ہے کہ پنجاب انٹی کرپشن کی ٹیم 30 جولائی کو نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنا چاہتی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY