بیرون ملک سے 15 لاکھ 16 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

0
549

سعودی عرب کی طرف سے جارہ کردہ اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ کل بہ روز ہفتہ 3 اگست تک بیرون ملک سے فرئضہ حج کی ادائی کے لیے عازمین حج کی تعداد 15 لاکھ 16 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

مدینہ منورہ حج کمیٹی کے اعدادو شمار کے مطابق ہفتے کے روز تک 8 لاکھ 21 ہزار 792 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے۔

اسی طرح مکہ معظمہ پہنچنے والے عازمین حج کی تعداد چھ لاکھ 54 ہزار 617 رجسٹرڈ کی گئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY