سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کےخلاف اقدام ناقابل قبول ہے، ترجمان دفترخارجہ

0
653

ترجمان دفترخارجہ سجادحیدر نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان مکہ اور مدینہ کےعلاقوں پرحوثی بیلسٹک میزائل حملوں کی مذمت کرتا ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کےخلاف اقدام ناقابل قبول ہے، حملے مقدس مقامات کی حرمت اور شہریوں کی سلامتی کی صریح خلاف ورزی ہیں۔

سجادحیدر نے کہا کہ پاکستان نےسعودی عرب کےساتھ غیرمتزلزل یکجہتی اورحمایت کا اعادہ کیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY