امریکا برطانیہ کے ساتھ جلد از جلد تجارتی معاہدہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے یہ بات پیر کی شام لندن میں برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے ساتھ ملاقات کے بعد کہی ہے۔ بولٹن کا یہ بھی کہنا تھا کہ وائٹ ہاؤس لندن کے ساتھ کئی سکیورٹی امور پر مذاکرات کرنے کے بریگزٹ کی تکمیل تک انتظار کرنا چاہتا ہے۔ جان بولٹن بورس جانسن کے وزیر اعظم بننے کے بعد لندن کا دورہ کرنے والے پہلے سینیئر امریکی عہدیدار ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY