فیصل آباد میں مقیم معروف علمی سماجی شخصیت ڈاکٹر منظور حسین کی جانب سے آج پاکستان کا 72 واں جشن آزادی کے موقع پرایک بہت خوبصورت پروگرام کا اھتمام کیا گیا تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ھوا اس شاندار تقریب میں بیرون ممالک سے اے ھو ایک بہت خوبصورت پروگرام کا اھتمام کیا گیا تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ھوا اس شاندار تقریب میں بیرون ممالک سے اے ھوئے بچوں نے خاص طور پر شرکت کی
پروگرام میں ارحا ھمایوں
ارحم ھمایوں
اریشہ
رضوان
رافع
مروہ
عروہ
زیدان
نے بڑے جوش خروش سے ملی نغمے گائے

بعد ازاں ڈاکٹر منظور حسین صاحب نے بچوں میں انعامات تقسیم کئے اور اپنے خطاب میں آزادی کی اھمیت کے بارے میں بچوں کو بتایا کہ آزادی کتنی بڑی نعمت ہے
اور پر الفاظ میں بچوں کو تاکید کی کہ انھوں نے
آنے والے وقت میں اس، ملک کی باگ ڈور سنبھالنی ھے اور اپنے پیارے وطن پاکستان کو ایک عظیم بنانا ھے
اس پر وقار تقریب کا اختتام یوم آزادی کا کیک کاٹنے اور ملی نغمات سے ھوا
شاہین اشرف علی














