محکمہ موسمیات کے مطابق 1441 حجری محرم کا چاند 30 اگست 3 بج کر 37 منٹ پر پیدا ہونا شروع ہوگا۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ 31 اگست کو محرم کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ پہلی محرم 1 ستمبر 2019ء کو ہوگی۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 6 بج کر 53 منٹ پر سورج طلوع ہو جائے گا۔ چاند کی عمر 27 گھنٹے 37 منٹ ہوگی۔ غروب آفتاب کے بعد چاند 61 منٹ تک افق پر دیکھا جا سکے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY