ریڈیو پاکستان کراچی کے کارکنان کا کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی، رابعہ اکرم

0
948

کشمیری عوام پر بھارتی مظالم اور غاصبانہ قبضے، عورتوں، بچوں اور جوانوں پر جارحانہ بربریت کی خونی ہولی کھیلنے والے بھارتی حکمرانوں کا سیاہ چہرہ عالمی برادری کے سامنے پیش کرنے کے لئے دُخترانِ ریڈیو پاکستان اور کارکنان نے مختلف سیاسی تنظیموں کے ساتھ جمعے کے دن ایک مظاہرے کا اہتمام کیا

انتہائی شدید گرمی و تپش کے باوجود پرجوش شرکت سے مظلوم کشمیریوں کے حق میں آزادی اور حقِ خودارادیت دینے کے لئے آوازیں بلند کیں شرکاء نے کشمیری اور پاکستانی پرچم ، پلے کارڈز اور بینرز لہرا کر کشمیری عوام سے یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ کیا

رپورٹ ۔ رابعہ اکرم

SHARE

LEAVE A REPLY