چین میں خود کار طریقے سے چلنے والے ٹرک متعارف

0
1274

چین میں سڑکوں کی صفائی اب خود کار طریقے سے چلنے والے ٹرک کریں گے۔

چین میں خود کار طریقے سے چلنے والے ٹرک اور پیٹرول کارکے ماڈل متعارف کروائے گئے ہیں جن کی باقاعدہ سروس کا آغاز بھی کردیا گیا۔

بغیر ڈرائیور کے چلنے والے یہ جدید ٹرک اور کاریں اپنا کام پھرتی سے ختم کرکے سڑکوں کو صاف کردیتے ہیں۔

اس جدید خود کار گاڑیوں میں دیگر سہولیات کے علاوہ حادثے سے بچنے کے لیے الارم سسٹم، اسمارٹ کنٹرول سسٹم اور لیزر سسٹم بھی نصب کیا گیاہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY