کراچی ٹریفک پولیس نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے دوران عوام کی سہولت کے لیے خصوصی ٹریفک پلان مرتب کیا ہے۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس، ٹریفک کراچی کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق 27، 29 ستمبر اور 2 اکتوبر 2019ء کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچز کے پیش نظر خصوصی ٹریفک پلان مرتب کیا ہے گیا ہے، جس میں متبادل راستوں کا تعین بھی کیا گیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY