وزیراعظم اور وزیر داخلہ سمیت کئی وفاقی وزراء کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

0
550

وزیراعظم محمد شہبازشریف سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی۔

وزیراعظم شہبازشریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، وزیراعظم نے عیدالفطر کے موقع پر ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اظہار اطمینان کیا۔

وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تفصیلی گفتگو کی۔

SHARE

LEAVE A REPLY