سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ ہمارے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

دوسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پر لکھا کہ میں آفیشلی ماموں بن گیا ہوں۔ اُدھر سابق صدر آصف زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے بھی ٹویٹر پر لکھا کہ میں آفیشلی خالہ بن گئی ہوں۔ الحمد للہ

SHARE

LEAVE A REPLY