حساس اداروں نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے آٹھ دہشت گرد ہلاک کردیئے۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق حساس اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ڈیرہ غازی خان میں کومبنگ آپریشن کیا اور کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے آٹھ دہشت گرد ہلاک کردیئے ۔
کارروائی کے دوران 3 دہشت...
اسکاٹ لینڈیارڈ نے بانی ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کر دیا، میٹرو پولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ بانی ایم کیو ایم، محمد انور اور سرفراز مرچنٹ کے خلاف کیس کراؤن پراسیکیوشن کی ہدایت پرختم کیے گئے۔
لندن پولیس کے مطابق ناکافی ثبوتوں کی بنا پر کیس ختم کردیے گئے، کیس اب مزید نہیں چلیں گے۔
متحدہ...
اسلام آباد میں اسپین کے سفارت کار نے مبینہ طور پر گولی مار کر خود کشی کر لی ۔ سفارت کار کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے ۔
جان جَوس جینرہسپانوی سفارتخانے کے قونصلراورایف سیون ٹواسلام آباد میں رہائش پذیر تھے ۔ پولیس کے مطابق تھانہ کوہسار کو صبح ساڑھے 7 بجے سفارت کار کے ملازم نے واقعے کی...
دربار یزید میں حضرت زینب س کا خطبہ:شاھین رضوی
شاھین رضوی
“بسم اللہ الرحمن الرحیم
سب تعریفیں اس خدا کے لئے ہیں جو کائنات کا پروردگار ہے۔ اور خدا کی رحمتیں نازل ہوں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پراور ان کی پاکیزہ عترت و اہل بیت ع پر۔ اما بعد ! بالاخر ان لوگوں کا انجام برا ہے جنہوں...
وقار زیدی
حضرت خواجہ نظام الدین اولیا کی پیدائش
برصغیر پاک و ہند کے عظیم بزرگ سلطان المشائخ محبوب الٰہی حضرت نظام الدین اولیاء27صفر المظفر 636ہجری بمطابق 9اکتوبر 1238ء کو بدایوں میں پیدا ہوئے۔
حضرت خواجہ نظام الدین اولیا کا اصل نام محمد تھا اور آپ کاسلسلہ نسب حضرت علی تک پہنچتا ہے۔ مولانا علاء الدین اصولی سے قرآن پاک پڑھا اور...
وقار زیدی
پاکستان میں مارشل لاء کا نفاذ
٭7 اکتوبر 1958ء کو پاکستان میں پہلا ملک گیر مارشل لاء نافذ ہوا۔ یہ مارشل لاء صدر اسکندر مرزا نے نافذ کیا تھا اور بری فوج کے کمانڈر انچیف جنرل محمد ایوب خان ملک کے پہلے چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر مقرر ہوئے تھے۔
اکتوبر 1958ء تک ملک کے...
نگہت نسیم۔سڈنی
دو محرم الحرام 61 ھ بروزجمعرات کو امام حسین علیہ السلام اپنے ساتھیوں اور خاندان کے ہمراہ کربلا پہنچے ۔واعظ کاشفی اور علامہ اربلی کا بیان ہے کہ جیسے ہی امام حسین (ع) نے زمین کربلا پر قدم رکھا زمین کر بلا زرد ہو گئی اور ایک ایسا غبار اٹھا جس سے آپ کے چہرہ مبارک پر پریشانی...

















