دنیا بھر میں کووڈ 19 کیسز کی تعداد 222,780,492 سے بڑھ گئی

0
766

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 222,780,492 تک پہنچ چکی ہے۔

اب تک اس وائرس کے باعث پوری دنیا میں 4,586,714 سے زائد ہلاکتیں رپورٹ کی گئیں ہیں۔

اسی طرح وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 198,450,086 سے زائد ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY