مقامِ کن فیکون پر علی بھی فائز ہیں، ظفر معین بلے جعفری

0
1173

علی نہیں ہے یقینا“ خدا ، خدا کی قسم
منقبت : ظفر معین بلے جعفری

علی نہیں ہے یقینا“ خدا ، خدا کی قسم
مگر خدا تو علی ہے مرا ، خدا کی قسم

قرآن میں ہے ”علی العظیم“ کی ترکیب
بتا رہا ہے ہمیں خود خدا ، خدا کی قسم

مقامِ کن فیکون پر علی بھی فاٸز ہیں
دلیلِ حق کے لیے ”لافتی“ ، خدا کی قسم

منقبت نگار: ظفر معین بلے جعفری

SHARE

LEAVE A REPLY