علی نہیں ہے یقینا“ خدا ، خدا کی قسم
منقبت : ظفر معین بلے جعفری
علی نہیں ہے یقینا“ خدا ، خدا کی قسم
مگر خدا تو علی ہے مرا ، خدا کی قسم
قرآن میں ہے ”علی العظیم“ کی ترکیب
بتا رہا ہے ہمیں خود خدا ، خدا کی قسم
مقامِ کن فیکون پر علی بھی فاٸز ہیں
دلیلِ حق کے لیے ”لافتی“ ، خدا کی قسم
منقبت نگار: ظفر معین بلے جعفری













