چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

0
684

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور دیگرملزمان کو پیش کر دیا گیا۔ عدالت کے بند کمرے میں سماعت جاری ہے۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔

یاد رہے نقیب اللہ محسود 13 جنوری کو پولیس مقابلے میں جاں بحق ہوئے جو کپڑے کا کاروبار کرنے کراچی آیا تھا۔ 18 جنوری کو میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد راؤ ملیر نے نقیب کو دہشتگرد کمانڈر قرار دیا تھا۔ واقعہ کا مقدمہ 19 جنوری کو درج ہوا جبکہ 20 جنوری کو معطل کر دیا گیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY