وزیراعظم عمران خان چین کے پہلے سرکاری دورے کے لیے بیجنگ پہنچ گئے ایر پورٹ پر چین کے وزیر ٹرانسپورٹ اور چین میں پاکستان کے سفیر نے انکو خوش آمدید کہا

ترجمان وزیر اعظم ہائوس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ چین میں چین کے ساتھ فوری امداد کے علاقہ طویل المدتی سرمایہ کاری منصوبوں پر بھی بات ہوگی۔

وزیر اعظم چین کے چار روزہ سرکاری دورے کے لیے گئے ہیں ، جہاں دونوں ملکوں میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور تعاون کے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔

دوطررفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال کے تناظر میں وزیر اعظم کے دورہ چین کو انتہائی اہم قرار دیا جارہا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY