غیر قانونی ٹھیکوں کا کیس: یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

0
551

احتساب عدالت نے غیر قانونی ٹھیکوں کے کیس میں یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے تمام ملزمان کو 2 جولائی کو طلب کر لیا۔

احتساب عدالت نے 2 جولائی کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔ ملزمان کو ریفرنس کی نقول تقسیم کر دی گئیں۔ ملزمان میں یوسف رضا گیلانی، فاروق اعوان سمیت 7 ملزمان نامزد ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY