سید محمد انجم معین بلے حالات و واقعات ۔ ظفر معین بلے جعفری‎‎

0
1514

سید محمد انجم معین بلے حالات و واقعات .(پروفاٸل
تحریر :۔ ظفر معین بلے جعفری
سید محمد انجم معین بلے
نام :- سید محمد انجم معین بلے
والد کا نام :- سید فخرالدین بلے
والدہ کا نام : مہر افروز بلے

بہن بھائی ۔ اسمائے گرامی بالترتیب :۔
عذرا کمال ۔سید انجم معین بلے۔ اسما رضوان۔ سید عارف معین بلے ۔ آنس معین ۔ ناز اظہر۔ سیدہ آمنہ آصف چشتی۔ ظفر معین بلے جعفری۔

مقام و تاریخِ ولادت :-
لاہور۔3.نومبر 1955.
تعلیم :- ایم۔ اے اردو۔

آغازِ مصوری :- 1970.

آغازِ شعر گوئی:- 1971.

اصنافِ سخن :- غزل اور نظم

مزاج کے اعتبار سے مشاعروں میں شرکت سے گریزاں ضرور رہے اور ہیں لیکن سلسلہ شعر و سخن بدستور جاری ہے۔

منتخب کلام :۔ مختلف ادبی رساٸل و جراٸد کے علاوہ انتخابِ کلام ، منتخب غزلیات اور سخنوروں کے انتخاب میں سید محمد انجم معین بلے کا کلام بھی شامل ہے۔

آغازِ ملازمت :- 16.مارچ 1981
ادارہ :- پنجاب آرٹس کونسل ۔

تعیناتی بحثیت پروگرام آفیسر ، اسسٹینٹ ڈائریکٹر :-

ملتان ۔ بہاولپور ۔فیصل آباد ۔ سرگودھا اور ڈیرہ غازی خان آرٹس کونسلز میں خدمات انجام دیں

غیر ملکی سفر : ۔ دبئی اور فرانس

فنونِ لطیفہ کے فروغ کےلیے خدمات .35.برس سے زاٸد عرصے پر محیط ہیں:۔
پنجاب آرٹس کونسل کی ڈویژنل شاخوں بہاولپور ۔سرگودھا۔ فیصل آباد ۔ راولپنڈی ۔ ڈیرہ غازی خان اور ملتان میں بحیثیت پروگرام آفیسر/ اے۔ڈی/ ریزیڈنٹ ڈاٸریکٹر خدمات انجام دیں۔

صحافت :۔ شعبہ ٕ صحافت سے وابستگی بھی کم و بیش پچیس تیس برس جاری رہی۔ انگریزی اور اردو اخبارات سے وابستگی کے ساتھ ساتھ رساٸل و جراٸد سے بھی اہم تعلق برقرار رہا ۔

بحثیت ریزیڈینٹ ڈائریکٹر :-
بہاولپور ، سرگودھا اور ڈیرہ غازی خان آرٹس کونسلز میں بحثیت ریزیڈینٹ ڈائریکٹر قابل ذکر خدمات انجام دیں

ریٹائر مینٹ :-2.نومبر.2015.
ریٹائرمینٹ کے بعد مستقل طور پر سکونت ملتان میں اختیار کر رکھی ہے۔

سید محمد انجم معین بلے حالات و واقعات (پروفاٸل)
تحریر :۔ ظفر معین بلے جعفری

SHARE

LEAVE A REPLY