سعودی ولی عہد کا غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے کا مطالبہ

0
900

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے بیان میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں کھلے عام انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہے، فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو روکا جائے۔

SHARE

LEAVE A REPLY