زندہ لمحے،نزاکت شکیلہ

0
675

زندہ لمحے

خود سے ملنا رمز محبت
تم سے ملنا اپنی تلاش
تم سے مل کر
آگہی کی
روشنی مجھکو اور بھی روشن لگنے لگی
آو مل کے روشنی بانٹیں
بانٹیں سارے عشق کے پل
سارے
رنگ و نور کے لمحے

لب پہ سجائیں زندہ دعائیں

نزاکت شکیلہ

SHARE

LEAVE A REPLY