اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ کرہٴ ارض پر کاربن ڈائی آکسائڈ گیس کا اخراج ریکارڈ سطح کو پہنچ چکا ہے اور اس میں کمی کے کوئی آثار نہیں۔

اقوام متحدہ کے مطابق کاربن ڈائی آکسائڈ اور دیگر گرین ہاؤس گیسیں قدرتی ماحول کی تباہی کا سب سے بڑا سبب ہیں۔ اقوام متحدہ کی اگلی ماحولیاتی کانفرنس آئندہ ہفتے اسپین کے شہر میڈرڈ میں منعقد ہونے جاری ہے، جس میں خیال ہےکہ رکن ممالک مستقبل کا لائحہ عمل طے کریں گے۔

کاربن ڈائی آکسائڈ گیس فیکٹریوں اور گاڑیوں کے دھوئیں سے ہوا کو خراب کرتی ہیں اور مختلف بیماریوں کا سبب بنتی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY