صبا قمر کو ایف بی آر میں طلبی کا نوٹس جاری

0
105

ایف بی آر نے صبا قمر کو16مئی کےلئے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا، صبا قمر کے سال 2014، 2015کے انکم ٹیکس کا آڈٹ کیا جا رہا ہے۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق ماڈل و اداکارہ صبا قمرکی سال2014ء ، 2015ء کی آمدن اور اخراجات سمیت تمام اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔

ایف بی آر ایف آئی اے سے ان کی تمام سفری معلومات پہلے ہی حاصل کر چکا ہے ،بتایاگیاہےکہ صبا قمر اگر 16 مئی کو ایف بی آرکے سامنے پیش نہ ہوئیں تو ان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کئے جا سکتے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY