فن لینڈ کے صدر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق فن لینڈ کے 73 سالہ صدر ساولی نینستو کا آج کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

ہیلسنکی سے فنش حکام نے بتایا ہے کہ وائرس میں مبتلا ہونے کے باوجود صدر ساولی نینستو کی طبیعت بہتر ہے۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ صدر ساولی نینستو آئسولیشن میں رہ کر کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY