وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی ) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے۔

ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات میں سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY