پاکستان نے بنگلا دیش کو راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگ اور 44 رنز سے شکست دیدی ہے۔

پاکستان کو بنگلا دیش کے خلاف دو ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہو گئی ہے۔

راولپنڈی ٹیسٹ کی خاص بات نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی ریکارڈ ساز ہیٹ ٹرک تھی، انہوں نے 16 سال کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دے کر ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کروایا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY