چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کورونا وائرس سے آگاہی کے لیے ماسک پہن لیا۔

سینیٹ اجلاس سے قبل سینیٹر عثمان کاکڑ نے ایوان میں ماسک تقسیم کیے۔

انہوں نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور دیگر ارکان سے ماسک پہننے کی درخواست کی۔

سینیٹر عثمان کاکڑ کا کہنا تھا کہ وائرس کے بارے میں آگاہی سینیٹ سے شروع کی جانی چاہیے۔

SHARE

LEAVE A REPLY