ادارہ عالمی اخبار اپنے قارئین اور کرم فرماوں سے دلی معذرت کرتا ہے کہ پیر سولہ مارچ کو لگ بھگ سارا دن تکنیکی وجوہات کی بنا پر اخبار کی اشاعت نہ ہو سکی

تا ہم عالمی اخبار کے محنتی اور انتہائی محبت کرنے والے دونوں تکنیکی افراد نے مستقل محنت اور جانفشانی کے بعد عالمی اخبار کی ویب سائٹ کو بحال کر دیا

ہم ادارتی بورڈ اور قارئین کی طرف سے لندن میں مقیم سید ندیم زیدی اور کینڈا میں مقیم سلمان رضوی  کے شکر گزار ہیں جو ہمہ وقت سائٹ پر نظر رکھتے ہیں اور کسی مالی منفعت کے بغیر اخبار کی اشاعت میں ریڑھ کی ہڈی حیثیت رکھتے ہیں

شکریہ ندیم زیدی اور سلمان رضوی

SHARE

LEAVE A REPLY