ایشیا کپ میں شرکت کے لئے قومی اسکواڈ ایمسٹرڈیم سے دبئی پہنچ گیا ہے۔

قومی اسکواڈ آج ہوٹل میں آرام کرے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کل سے دبئی میں ٹریننگ سیشنز کا آغاز کرے گی۔

ایشیا کپ کیلئے حسنین کی پاکستان ٹیم میں واپسی، شاہین کی جگہ لیں گے

ٹورنامنٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا، پاکستان اپنا پہلا میچ 28 اگست کو بھارت کے خلاف کھیلے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY