آج کی تلخ لیکن مبنی بر حقیقت بات، جہانگیرخان

0
1203

مجھے تو اس ملک کا شہری ہونے سے نفرت ہونے لگی ہے۔ قوم تو ویسے بھی جعلی ہے۔ اتنا بڑا سانحہ ہوا۔ اوزیراعظم نتھیاگلی میں خرمستیاں کررہا ہے، پی۔آئ۔اے کا چیئر مین لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے صریح جھوٹ بول رہا ہے۔اور لوگ موج مستی میں عید منا رہے ہیں۔

احسان اللہ احسان اپنے بچوں کے ساتھ عید منا رہا ہے اور اے۔پی۔ایس میں مرنے والوں کی مائیں بلک رہی ہیں( معاف کیجئے گا میں لاش پر منافقانہ شہادت کا ٹیگ لگانے کا قائل نہیں۔

بچوں کی ماؤں نے انہیں بارڈر پر نہیں سکول بھیجا تھا)۔یہ ملک اپنے وجود کا جواز کھو چکا ہے

جہانگیر خان

SHARE

LEAVE A REPLY